اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش 15 روز نہیں، 6 ماہ سے بھی زیادہ پُرانی نکلی، لاش اِس قدر سوختہ ہو چکی تھی کہ گھٹنوں کے جوڑ گل گئے تھے، کمرے میں کیڑے گھوم رہے تھے، فریج میں رکھے کھانے کے پیکٹس کی ایکسپائری ڈیٹ بھی 7 ماہ پہلے گزر چکی تھی 
پولیس تحقیقات